اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے ماہ ملک سے تولیوں کی برآمدات میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءمیں پاکستان نے 15ہزار129 میٹرک ٹن تولیوں کی برآمدات سے 51.707 ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 0.51 فیصد زیادہ ہے۔جولائی 2017ءکے دوران پاکستان نے 13 ہزار456 میٹرک ٹن تولیوں کی برآمدات …
رواں مالی سال کے پہلے ماہ تولیوں کی برآمدات میں معمولی اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے ماہ ملک سے تولیوں کی برآمدات میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءمیں پاکستان نے 15ہزار129 میٹرک ٹن تولیوں کی برآمدات سے 51.707 ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 0.51 فیصد زیادہ ہے۔جولائی 2017ءکے دوران پاکستان نے 13 ہزار456 میٹرک ٹن تولیوں کی برآمدات سے 51.447 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔








