رواں مالی سال کے پہلے ماہ تیار ملبوسات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملک سے تیارملبوسات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی2018ءمیں پاکستان سے 3ہزار648 ہزار درجن سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جس سے ملک کو 208.880ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ جولائی 2017ءمیں پاکستان نے 3 ہزار102 ہزاردرجن سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات …

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملک سے تیارملبوسات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی2018ءمیں پاکستان سے 3ہزار648 ہزار درجن سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جس سے ملک کو 208.880ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ جولائی 2017ءمیں پاکستان نے 3 ہزار102 ہزاردرجن سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے 193.802 ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا۔

مزید خبریں