اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ نے بدھ کو ایوان صدر میں ملاقات کی ۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان نے بھی صدر مملکت سے الگ ملاقات کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کی ملاقات

مزید خبریں