پا کستا ن میں تعینات ایر انی سفیر مہد ی ہنر دوست کی پریس کانفرنس

کوئٹہ04اکتوبر(اے پی پی )پا کستا ن میں تعینات ایر انی سفیر مہد ی ہنر دوست نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں مسلم ممالک کے اندرونی معاملات سے فائدہ اٹھا کر انہیں غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہمیں اپنے مشترکہ دشمن کوپہچانا ہوگا،پاکستان اور ایران باہمی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کردار ادا کریں گے،ایر انی سفیر مہد ی ہنر دوست نے کو ئٹہ کے تین …

کوئٹہ04اکتوبر(اے پی پی )پا کستا ن میں تعینات ایر انی سفیر مہد ی ہنر دوست نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں مسلم ممالک کے اندرونی معاملات سے فائدہ اٹھا کر انہیں غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہمیں اپنے مشترکہ دشمن کوپہچانا ہوگا،پاکستان اور ایران باہمی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کردار ادا کریں گے،ایر انی سفیر مہد ی ہنر دوست نے کو ئٹہ کے تین روز دورے کے بعد کو ئٹہ میں قائم ایرانی قونصل جنرل آفس میں پریس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن اور ایر ان کے ہمشیہ بہتر تعلقات رہے ہیں اور بلو چستا ن ایر ان کے لیے انتہائی اہمیت کا حا مل صو بہ ہے مگر کچھ عناصر سرحد پار سے حملے کر کے دونوں ممالک کے تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں ،انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور ایر ان سمیت دنیا کے تما م اسلامی مما لک دہشتگردی کا شکار ہیں ، دہشتگر دی کے خلاف تما م مسلم مما لک کو متحد ہو نے کی ضرورت ہیں ، ہنر دوست نے کہا کہ ایران بین المذاہب ہم آہنگی پیدا کرنے کے بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا، انہو ں نے کہا کہ امر یکہ سمیت یو رپی ممالک ایر ان کو غیر مستحکم کر نے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اس حا لا ت کے باوجود ایران کسی کے دباو کا شکار نہیں ہوگا ،انہو ں نے کہا کہ سی پیک منصو بہ نہ صر ف پا کستا ن بکہ اس خطے کے تما م مما لک کے لیے گیم چینجر ثا بت ہو گا ۔