اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اعظم سواتی دوسرے وزیر ہیں جنہوں نے انتہائی عمومی تحقیقات پر بھی استعفی دےدیا، اس ملک میں سزا یافتہ لوگ بھی عہدوں سے چمٹے رہتے تھے۔جمعرات کو وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان نے خوداحتسابی کا جو کلچر سیاست میں متعارف کرایا اس …
اعظم سواتی دوسرے وزیر ہیں جنہوں نے انتہائی عمومی تحقیقات پر بھی استعفی دےدیا،چوہدری فواد حسین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اعظم سواتی دوسرے وزیر ہیں جنہوں نے انتہائی عمومی تحقیقات پر بھی استعفی دےدیا، اس ملک میں سزا یافتہ لوگ بھی عہدوں سے چمٹے رہتے تھے۔جمعرات کو وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان نے خوداحتسابی کا جو کلچر سیاست میں متعارف کرایا اس کی مثال انتہائی جدید جمہوری ممالک میں ہی ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہی روایات نئے پاکستان کانیا رخ ہیں۔








