اسلام آباد ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور افتخار درانی نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے اشاریے روز بروز بہتر ہو رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں کی کمزور اور غیر موثر پالیسیوں کی وجہ سے پی آئی اے، سٹیل مل، ریلوے، یوٹیلٹی سٹورز اور کئی دیگر اداروں کو مالی …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور افتخار درانی کی نجی ٹی وی سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور افتخار درانی نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے اشاریے روز بروز بہتر ہو رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں کی کمزور اور غیر موثر پالیسیوں کی وجہ سے پی آئی اے، سٹیل مل، ریلوے، یوٹیلٹی سٹورز اور کئی دیگر اداروں کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں کی بدانتظامیوں اور کم دلچسپی کے باعث حکومت کو اداروں میں مالی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔








