اسلام آباد ۔09 دسمبر(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے گلشن جوہر کراچی میں کریکر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اتوار کو یہاں جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں امن اور خوشحالی کے دشمنوں کو اپنے مذموم عزائم میں کبھی بھی کامیابی نہیں ملے گی۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی گلشن جوہر کراچی میں کریکر حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں