اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارٹی کارکن کی عیادت کے لئے امراض قلب کے ہسپتال پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج پارٹی کارکن اکبر بھٹہ کی عیادت کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے آئی سی یو میں زیر علاج دیگر مریضوں کی بھی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارٹی کارکن کی عیادت کے لئے امراض قلب ہسپتال پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارٹی کارکن کی عیادت کے لئے امراض قلب کے ہسپتال پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج پارٹی کارکن اکبر بھٹہ کی عیادت کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے آئی سی یو میں زیر علاج دیگر مریضوں کی بھی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔








