،وفا قی وزیر تو انا ئی عمر ایو ب خا ن کا غا زی میں گیس فرا ہمی کی تقر یب سے خطا ب

ہر ی پور۔ 09دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دئیے گئے ٹارگٹ پر پورا اْترتے ہوئے نوے دن کے اندرتیرہ ارب کی بچت کی اور زبانی جمع خرچ کے بجائے مثبت طریقے سے عملی جامہ پہنا کر آپ کے سامنے کھڑے ہیں جو تحریک انصاف کی حکومت کی شاندار کارکردگی کا منہ بو لتا ثبوت …

ہر ی پور۔ 09دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دئیے گئے ٹارگٹ پر پورا اْترتے ہوئے نوے دن کے اندرتیرہ ارب کی بچت کی اور زبانی جمع خرچ کے بجائے مثبت طریقے سے عملی جامہ پہنا کر آپ کے سامنے کھڑے ہیں جو تحریک انصاف کی حکومت کی شاندار کارکردگی کا منہ بو لتا ثبوت ہے چوری پر قابو ،لائن لائسز میں کمی اور واجبات کی ریکوری میں بہتری لائی ہے علاقہ غازی میں 5کروڑ 60لاکھ کی گیس ڈسٹی بیوشن پائپ لائنوںپر کام جاری ہے وہ اتوار کے روز تحصیل غا زی کے علا قے عیسیٰ،جلو پہائی کی مساجد اور دربار میں گیس کا شعلہ جلا کر باقاعدہ افتتا ع کے موقع پر منعقد ہونے والے جلسہ سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر ایم پی اے فیصل زمان ، ضلع ناظم ہری پور عادل اسلام اور تحصیل ناظم اسلم حیات اور جاوید اقبال خان نے بھی خطاب کیا

مزید خبریں