پولیو کیسز میں97 فیصد کمی کا ہدف حاصل کر لیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پولیو کیسز میں97 فیصد کمی کا ہدف حاصل کیا ہے ،حتمی ہدف حاصل کرنا ابھی باقی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ والدین پولیو کے ہمیشہ کیلئے خاتمے کا ہدف حاصل کرنے کے لئے اپنے بچوں کو ویکسین پلائیں۔

مزید خبریں