راولپنڈی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کی نئی تعیناتیاں کر دی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو صدر این ڈی یو، لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

مزید خبریں