چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ کی سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں کیسز کی سماعت

کوئٹہ۔ 10 دسمبر (اے پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں کیسز کی سماعت کی۔ پیر کو 8 درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ ان درخواستوں کا تعلق ڈومیسائل کی منسوخی، جائیدادوں، سرکاری ملازمین کی پنشن اور ذاتی نوعیت سے ہے۔ تین رکنی بنچ میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس آصف سعید کھوسہ شامل تھے ۔

مزید خبریں