اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اسلام انسانی حقوق کے تحفظ کا سب سے بڑا داعی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرپیغام میں انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ کے قیام نے حکمرانوں اور رعایا سب کو برابری کی سطح پر لاکھڑا کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت محمدﷺ کا خطبہ حجة الوداع عالمی انسانی …
قائم مقام صدر صادق سنجرانی کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرپیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اسلام انسانی حقوق کے تحفظ کا سب سے بڑا داعی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرپیغام میں انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ کے قیام نے حکمرانوں اور رعایا سب کو برابری کی سطح پر لاکھڑا کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت محمدﷺ کا خطبہ حجة الوداع عالمی انسانی حقوق کے احترام کا پہلا چارٹرہے۔








