اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی موبائل فون لا سکتے ہیں، اضافی فون لانے پر ٹیکس ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ 2 ارب ڈالر کے موبائل درآمد کیے جا رہے ہیں، ان پر ٹیکس ادا کیا جانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 60 ڈالر سے کم …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی موبائل فون لا سکتے ہیں، اضافی فون لانے پر ٹیکس ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ 2 ارب ڈالر کے موبائل درآمد کیے جا رہے ہیں، ان پر ٹیکس ادا کیا جانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 60 ڈالر سے کم قیمت کے فون پر ٹیکس نہ ہونے کے برابر ہے، مہنگے فون پر 38 فیصد ٹیکس ہے، ہم سب کوٹیکس کلچر اپنانا ہوگا۔








