وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ دریں اثناءکیڈٹ کالج مستونگ کے طالب علموں نے بھی وزیراعظم عمران خان سے الگ ملاقات کی۔

مزید خبریں