ریاض ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مدینہ منورہ سے ریاض پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پر ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز ، سعودی حکام اورپاکستانی سفارت خانے کے افسران نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی بھی صدر پاکستان کے ہمراہ مدینہ سے ریاض آئے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مدینہ منورہ سے ریاض پہنچ گئے

مزید خبریں