بھارت، فصل کا خریدار نہ ملنے پر کسان نے خودکشی کر لی

نئی دہلی ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) بھارت کی ریاست اترپردیش میں کسان نے فصل کا خریدار نہ ملنے پرخودکشی کرلی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لکھن کے رہائشی کسان کو اس کی آلو کی فصل کو کوئی خریدار نہیں مل رہاتھا جس پر ایک آڑھتی نے اس کی فصل بہت سستے داموں فروخت کرادی۔ کسان نے دلبرداشتہ ہوتے ہوئے خودکشی کر لی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع …

نئی دہلی ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) بھارت کی ریاست اترپردیش میں کسان نے فصل کا خریدار نہ ملنے پرخودکشی کرلی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لکھن کے رہائشی کسان کو اس کی آلو کی فصل کو کوئی خریدار نہیں مل رہاتھا جس پر ایک آڑھتی نے اس کی فصل بہت سستے داموں فروخت کرادی۔ کسان نے دلبرداشتہ ہوتے ہوئے خودکشی کر لی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔