اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ منگل کو اپنے پیغام میں انہوں نے ان کیلئے پرمسرت تمنائیں ظاہر کیں۔
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد

مزید خبریں