وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 4 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر پٹرولیم غلام سرور خان، وزیر برائے بحری امور سید علی زیدی، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال، چئیرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف، وفاقی سیکریٹریز اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں سعودی عرب سے اعلیٰ سطح دورے کے تناظر میں دو طرفہ تعاون کو مزید …

اسلام آباد ۔ 4 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر پٹرولیم غلام سرور خان، وزیر برائے بحری امور سید علی زیدی، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال، چئیرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف، وفاقی سیکریٹریز اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں سعودی عرب سے اعلیٰ سطح دورے کے تناظر میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے کی جانے والی تیاریوں اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں