اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو سید صمصام بخاری کو فون کیا اور وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب کا عہدہ سمبھالنے پر مبارک باد دی۔سید صمصام بخاری نے وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پارٹی قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر اترنے کی پوری کوشش کروں گا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سید صمصام بخاری کو فون ، وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب کا عہدہ سمبھالنے پر مبارک باد

مزید خبریں