پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی۔ 6 مارچ (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیر خارجہ کانگ شییو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی ،دوطرفہ تعاون اور پاک بھارت موجودہ صورتحال کے امور زیر غور آئے ۔پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران چین کے نائب وزیر خارجہ کانگ شییونے علاقائی سلامتی اور استحکام …

راولپنڈی۔ 6 مارچ (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیر خارجہ کانگ شییو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی ،دوطرفہ تعاون اور پاک بھارت موجودہ صورتحال کے امور زیر غور آئے ۔پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران چین کے نائب وزیر خارجہ کانگ شییونے علاقائی سلامتی اور استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں کوسراہا ۔

Leave a Reply