اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بزئی ٹاپ میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی پر زور مذمت کی ہے جس میں بے گناہ افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس گھنائونی کارروائی میں ملوث عناصر کی نشاندہی اور انہیں انصاف کے کٹہرے …
وزیراعظم عمران خان کی بزئی ٹاپ میں دہشت گردی کی پر زور مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بزئی ٹاپ میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی پر زور مذمت کی ہے جس میں بے گناہ افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس گھنائونی کارروائی میں ملوث عناصر کی نشاندہی اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے ہرممکن کاوش کی جائے۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے۔







