دارلسلام ۔ 9 اگست (اے پی پی) تنزانیہ نے چینی کی پیداوار کو آئندہ چار سال میں 31فیصد تک بڑھانے کے منصوبہ کا اعلان کیا ہے،تنزانیہ کے وزیر اعظم قاسم مجالیوا نے اپنے بیان میں نئے شوگر پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چینی کی مقامی کھپت کو پورا کرنے کے لئے درآمدات پر انحصار کم کرنے کے غرض سے آئندہ آئندہ چار سال میں چینی کی …
تنزانیہ کا چینی کی پیداوار کو آئندہ چار سال میں 31 فیصد تک بڑھانے کے فیصلہ

مزید خبریں
دارلسلام ۔ 9 اگست (اے پی پی) تنزانیہ نے چینی کی پیداوار کو آئندہ چار سال میں 31فیصد تک بڑھانے کے منصوبہ کا اعلان کیا ہے،تنزانیہ کے وزیر اعظم قاسم مجالیوا نے اپنے بیان میں نئے شوگر پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چینی کی مقامی کھپت کو پورا کرنے کے لئے درآمدات پر انحصار کم کرنے کے غرض سے آئندہ آئندہ چار سال میں چینی کی پیداوارکو 31 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کے تحت پیداواری ہدف کو 2020 تک ایک لاکھ ٹن تک لایا جائے گا تا کہ کمی کو مکمل طور پورا کیا جا سکے۔تنزانیہ میں خام چینی کی سالانہ پیداوار 3لاکھ 20 ہزار ٹن جبکہ طلب 4لاکھ 20 ہزار ٹن ہے ۔







