اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) مالی بل 2019ءمیں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے اقدامات تجویز کئے گئے ہیں جس کے مطابق کسی بھی آف شور ٹیکس نادہندہ کو اپنے کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے مالی بل 2019ءمیں آف شور ٹیکس نادہندگان کے حوالے سے …
مالی بل 2019ءمیں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے اقدامات تجویز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) مالی بل 2019ءمیں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے اقدامات تجویز کئے گئے ہیں جس کے مطابق کسی بھی آف شور ٹیکس نادہندہ کو اپنے کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے مالی بل 2019ءمیں آف شور ٹیکس نادہندگان کے حوالے سے تجویز کیا گیا ہے کہ انہیں ایک لاکھ روپے یا 200 فیصد کے برابر رقم بطور جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ اثاثے منتقل کرنے والے فرد پر ایک لاکھ روپے یا اس کی رقم کا 100 فیصد تک بطور جرمانہ ادا کرنے کی تجویز ہے۔








