ایچ ای سی کے منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر29 ارب4کروڑ68 لاکھ 82 ہزار روپے کے فنڈز مختص

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی 2019-20ءکے دوران ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر29 ارب4کروڑ68 لاکھ 82 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیںجن میں پہلے سے جاری منصوبہ جات کےلئے 24ارب 88 کروڑ71لاکھ روپے جبکہ نئے منصوبوں کےلئے 4 ارب 15کروڑ 97 لاکھ 82 ہزار روپے کا بجٹ مختص کیا …

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی 2019-20ءکے دوران ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر29 ارب4کروڑ68 لاکھ 82 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیںجن میں پہلے سے جاری منصوبہ جات کےلئے 24ارب 88 کروڑ71لاکھ روپے جبکہ نئے منصوبوں کےلئے 4 ارب 15کروڑ 97 لاکھ 82 ہزار روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق پہلے سے جاری منصوبوں کےلئے مختص کردہ بجٹ میں 36کروڑ روپے کی غیرملکی امداد بھی شامل ہے۔

Leave a Reply