وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 08جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہا ہے کہ احتساب عدالت کے معزز جج کا بیان آنے کے بعد ابو بچاو¿ مہم فلاپ ہو چکی ہے، وزیراعظم عوام بناتے ہیں، قوم نے ہی لٹیروں کو اس انجام تک پہنچایا۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا …

اسلام آباد ۔ 08جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہا ہے کہ احتساب عدالت کے معزز جج کا بیان آنے کے بعد ابو بچاو¿ مہم فلاپ ہو چکی ہے، وزیراعظم عوام بناتے ہیں، قوم نے ہی لٹیروں کو اس انجام تک پہنچایا۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں کو نظام سے ہی نکال باہر کیا، بیگم صفدر اعوان کے شیخ چلی جیسے خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ منڈی بہاوالدین میں جلسہ تو نہ ہوسکا، کارنر میٹنگ سے گزارا چلایا گیا، پٹواریوں، انتظامیہ اور پولیس پر بس نہیں رہا اسی لئے اب جلسے نہیں ورکرز کنونشن کی کوشش ہو رہی ہے۔

Leave a Reply