اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان (کل) منگل کو معمول کے مطابق وزیراعظم آفس میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی منگل کی مصروفیات میں گلگت اور شندور کا دورہ شامل نہیں۔
وزیراعظم عمران خان (کل) معمول کے مطابق وزیراعظم آفس میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے وزیراعظم آفس

مزید خبریں