سنگاپور ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکہ میں متبادل خوردنی آئلز کی قیمتیں بڑھنا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 0.2 فیصد بڑھ کر 2193 رنگٹ (526.78 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں