امریکہ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

76

نیویارک ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) امریکہ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.07 سینٹ (0.1 فیصد) بڑھ کر 62.28 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 37636 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی مقابلے میں 23193 کم ہیں۔