ایشین مارکیٹس میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور۔ 30 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے ستمبر کی غیر متوقع بہتر پیداوار رپورٹ ہے۔ سنگاپور میں پیر کو وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 9 سینٹ بڑھ کر 62 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 13 سینٹ اضافے کے ساتھ 56.04 ڈالر فی بیرل طے پائے۔