مکاﺅ میں ”ایک ملک دو نظام“کی سماجی و سیاسی بنیاد کو مضبوطی حاصل ہو رہی ہے، شی جن پنگ

بیجنگ۔23 دسمبر(اے پی پی)چینی صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ مکاﺅ میں ”ایک ملک دو نظام“کی سماجی و سیاسی بنیاد کو مضبوطی حاصل ہو رہی ہے۔اپنے ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ مکاﺅکے ہم وطنوں کے درمیان حب الوطنی کی روایت موجود ہے اور وہ قومی شناخت کا احساس رکھتے ہیں ،قوم سے گہرا تعلق محسوس کرتے ہیں اور قوم کا فخر ہیں۔انہوں نے کہا کہ مکاو کی …

بیجنگ۔23 دسمبر(اے پی پی)چینی صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ مکاﺅ میں ”ایک ملک دو نظام“کی سماجی و سیاسی بنیاد کو مضبوطی حاصل ہو رہی ہے۔اپنے ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ مکاﺅکے ہم وطنوں کے درمیان حب الوطنی کی روایت موجود ہے اور وہ قومی شناخت کا احساس رکھتے ہیں ،قوم سے گہرا تعلق محسوس کرتے ہیں اور قوم کا فخر ہیں۔انہوں نے کہا کہ مکاو کی خصوصی انتظامی حکومت اور مختلف سماجی حلقے حب الوطنی کی روایت کو فروغ دینے کو نمایاں اہمیت دیتے ہیں، قومی شعور اور حب الوطنی کی گہری جڑیں نوجوانوں کے دلوں میں پیوست ہیں۔