کوالالمپور ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بھارت کی جانب سے درآمد میں کمی ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے 72 رنگٹ (2.4 فیصد ) بڑھ کر 3113 رنگٹ ( 761.50 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں