اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مَنی مارکیٹ میں 10 ہزار 557 ارب روپے داخل کر دیئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بینک نے ریورس ریپو پرچز کے طور پر اپنی اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 7 دنوں کے لئے 10 ہزار 557 ارب روپے منی مارکیٹ میں داخل کئے ہیں۔ بینک کے مطابق کٹ آف کی شرح …
سٹیٹ بینک نے مَنی مارکیٹ میں 10 ہزار 557 ارب روپے داخل کر دیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مَنی مارکیٹ میں 10 ہزار 557 ارب روپے داخل کر دیئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بینک نے ریورس ریپو پرچز کے طور پر اپنی اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 7 دنوں کے لئے 10 ہزار 557 ارب روپے منی مارکیٹ میں داخل کئے ہیں۔ بینک کے مطابق کٹ آف کی شرح 13.28 فیصد ہے۔








