صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جام مدد علی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہفتہ کو رکن صوبائی اسمبلی سندھ جام مدد علی کے گھر گئے۔صدر مملکت نے جام مدد علی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

مزید خبریں