بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ، ایک شخص زخمی ہوگیا ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ یکم فروری (اے پی پی) بھارتی فوج نے ہفتہ کو کنٹرول لائن پر ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے اور دانستا طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے مادر پور گائوں کے رہائشی 45 سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا جسے ضروری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال …

راولپنڈی ۔ یکم فروری (اے پی پی) بھارتی فوج نے ہفتہ کو کنٹرول لائن پر ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے اور دانستا طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے مادر پور گائوں کے رہائشی 45 سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا جسے ضروری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں