اقوام متحدہ۔ 02فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹیرس نے شمالی شام میں فوجی مہم پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس خطے میں لڑائی کو فوراً ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ گٹیرس کے ترجمان نے ہایک بیان جاری کرکے اقوام متحدہ کے سربراہ کی جانب سے شمالی شام میں جاری فوجی مہم پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ شہریوں،ان کے …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹیرس کی شمالی شام میں لڑائی کوختم کرنے کی اپیل

مزید خبریں
اقوام متحدہ۔ 02فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹیرس نے شمالی شام میں فوجی مہم پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس خطے میں لڑائی کو فوراً ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ گٹیرس کے ترجمان نے ہایک بیان جاری کرکے اقوام متحدہ کے سربراہ کی جانب سے شمالی شام میں جاری فوجی مہم پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ شہریوں،ان کے بینادی ڈھانچوں جیسی صحت سہولیات پر حملے کو قبول نہیں کیاجاسکتا ۔








