نیویارک۔ 4 فروری (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سب سے بڑے خریدار چین میں کورونا وائرس کے باعث پیداواری سرگرمیاں متاثر ہونے کے باعث اس کی طلب کم ہونا ہے۔ ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے سودے وقفے کے بعد 0.49 سینٹ (0.73 فیصد) کمی کے ساتھ 67.01 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں