لاہور12-فروری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)137 تا147 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)91سے95روپے ، امرود52سے54 روپے فی کلو، کیلا125سے135روپے فی درجن فروخت ہوا۔
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

مزید خبریں