نیویارک ۔ 29 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ افغانستان میں دیرپا امن کی جانب اہم قدم ہے۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں تشدد میں کمی وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین الافغان امن مذاکرات کیلئے سازگار ماحول ہونا چاہیے۔ …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم

مزید خبریں
نیویارک ۔ 29 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ افغانستان میں دیرپا امن کی جانب اہم قدم ہے۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں تشدد میں کمی وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین الافغان امن مذاکرات کیلئے سازگار ماحول ہونا چاہیے۔ سعودی عرب نے بھی طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ معاہدہ افغانستان میں امن اور جنگ بندی کی جانب لے جائے گا۔








