کوئٹہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ایف 16 جہاز کے حادثے اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، اپنے تعزیتی بیان انہوں نے شہید کے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ شہید کے درجات …
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر اظہارافسوس

مزید خبریں
کوئٹہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ایف 16 جہاز کے حادثے اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، اپنے تعزیتی بیان انہوں نے شہید کے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ شہید کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرو جمیل عطا کرے۔








