وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈائریکٹر جنرل انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز، ریسرچ اینڈ انیلیسز میجر جنرل آصف علی اور معروف قانون دان احمر بلال صوفی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈائریکٹر جنرل انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز، ریسرچ اینڈ انیلیسز ( آئی ایس ایس آر اے )میجر جنرل آصف علی اور معروفقانون دان احمر بلال صوفینے بدھ کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔بات چیت کے دوران بین الاقوامی قانون کے شعبے میں تحقیق اور استعداد میں اضافے کے سلسلے میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا …

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈائریکٹر جنرل انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز، ریسرچ اینڈ انیلیسز ( آئی ایس ایس آر اے )میجر جنرل آصف علی اور معروفقانون دان احمر بلال صوفینے بدھ کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔بات چیت کے دوران بین الاقوامی قانون کے شعبے میں تحقیق اور استعداد میں اضافے کے سلسلے میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ وزارت خارجہ پاکستان کے قومی مفادات کیلئے تمام اداروں کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔