ایشیائی منڈیوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ چین کے تجارتی اعدادوشمار میں تخمینوں سے زیادہ بہتری بارے رپورٹ کا اجراءاور دو سال میں پہلی مرتبہ درآمدات میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں ربڑ کے نرخوں میں 1.3 فیصد اضافہ ہوا اور خام ربڑ کے سودے 2 ین کی بہتری سے 158.1 ین فی کلو …

ٹوکیو ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ چین کے تجارتی اعدادوشمار میں تخمینوں سے زیادہ بہتری بارے رپورٹ کا اجراءاور دو سال میں پہلی مرتبہ درآمدات میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں ربڑ کے نرخوں میں 1.3 فیصد اضافہ ہوا اور خام ربڑ کے سودے 2 ین کی بہتری سے 158.1 ین فی کلو گرام میں طے پائے۔ شنگھائی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ربڑ کے نرخ 210 یوآن کے اضافے سے 12775 یوآن فی ٹن رہے۔

Leave a Reply