اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے کرنل مجیب الرحمن، لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان، حوالدار قمر ندیم، سپاہی محمد قاسم اور سپاہی توصیف کے اہلخانہ سے ٹیلیفون پر بات کی اور شہداءکے بلندی درجات اور اہلخانہ کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شہید ہونے والے کرنل مجیب الرحمن، لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان، حوالدار قمر ندیم، سپاہی محمد قاسم اور سپاہی توصیف کے اہلخانہ کو ٹیلیفون

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے کرنل مجیب الرحمن، لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان، حوالدار قمر ندیم، سپاہی محمد قاسم اور سپاہی توصیف کے اہلخانہ سے ٹیلیفون پر بات کی اور شہداءکے بلندی درجات اور اہلخانہ کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ قوم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی سر زمین سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرکے رہے گا۔








