اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1000 ہو گئی۔ بدھ کو کمانڈ اینڈ کنٹرول کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد سندھ میں 413، پنجاب میں 296، بلوچستان میں 115، گلگت بلتستان میں 81، خیبر پختونخوا میں 78 اور اسلام آباد میں 16 ہو گئی ہے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1000 ہو گئی،کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر

مزید خبریں