لندن ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) یورپ کی مرکزی سٹاکس مارکیٹس میں پیر کو مندی کا رجحان رہا۔ لندن بنچ مارک ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس نے 1.3 فیصد کمی آنے کے ساتھ 6,690.12 پوائنٹس کھوئے۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس بھی 1.8 فیصد سے 10, 390 پوائنٹس اور پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 1.7 فیصد ڈاﺅن رہا۔
یورپ کی مرکزی سٹاکس مارکیٹس میں پیر کو مندی کا رجحان رہا

مزید خبریں