وزیراعظم عمران خان سے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن اور زونرجی کمپنی کے وفد کی ملاقات ، امدادی سامان اور 5 ملین روپے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں دیئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن اور زونرجی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، 3 ملین روپے کا امدادی سامان اور 5 ملین روپے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں دیئے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا کہ وفد …

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن اور زونرجی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، 3 ملین روپے کا امدادی سامان اور 5 ملین روپے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں دیئے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا کہ وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور ریلیف کا سامان حوالے کیا اور 5 ملین روپے کورونا ریلیف فنڈ میں دیئے۔

مزید خبریں