نیویارک ۔ 10اپریل (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں 2.5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ فیڈرل ریزرو کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات کا اعلان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 2.5 فیصد بڑھ کر 1686.85 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 4.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1752.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا میں سونے کے نرخوں میں 2.5 فیصد اضافہ

مزید خبریں