پشاور ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں جمعہ کو احساس سیل پوائنٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پرمعاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کو سیل پوائنٹ کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے وہاں انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔
وزیراعظم عمران خان کا پشاور میں احساس سیل پوائنٹ کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا

مزید خبریں