شامی جنگ بندی میں اڑتالیس گھنٹے کی توسیع کی امریکی تجویز

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ شام میں جاری جنگ بندی ڈیل میں توسیع کر دی جانا چاہیے۔ روس اور امریکا کی ثالثی میں طے پانے والے اس معاہدے پر عملدرآمد ہو رہا ہے تاہم کچھ مقامات پر اکا دکا پرتشدد کارروائیوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply