وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔